ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ، قومی کھلاڑیوں نے دوران میچ افطار کیا

Updated 2 months ago

کھلاڑیوں کو میچ کے 5 اوورز کے بعد افطار کےلیے وقفہ دیا گیا اور پھر کرکٹرز نے افطار کیا