اس سے قبل چوتھی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے سب سے بڑے ٹوٹل کا ریکارڈ پاکستان میں ہونے والے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی میں بنایا گیا تھا