آئی سی سی نے 5 ایسے نوجوان کھلاڑیوں کا بتایا ہے جو چیمپئنز ٹرافی میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے لیے تیار ہیں جس میں ایک پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہے۔