گروپ بی کی دونوں سیمی فائنلسٹ ٹیمز جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کو اپنے گروپ مرحلے کے میچز ختم کرنے کے بعد دبئی کا سفر کرنا پڑا