کراچی میں بارش

میٹروپولیٹن شہر کراچی بے بسی کی تصویر

Updated 5 years ago

شہر کے لیے کیے جانے والے اعلانات کی قلعی کھولنے کے لیے ڈی ایچ اے اور سرجانی کے بعض علاقوں میں اب تک موجود بارش اور سیوریج کا بدبودار پانی کافی ہے۔