انڈیمنٹی بانڈ یا زرتلافی بانڈ کا مطلب کوئی رقم جمع کرانا نہیں، جائیداد گروی رکھنا یا واؤچر جمع کرانا بھی نہیں۔ یہ محض اسٹامپ پیپر پر ایک تحریری ضمانت ہوتی ہے