اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ جاری ہوچکے تاحال واپس نہیں آئے، اسحاق ڈار اب بھی سینیٹر ہیں انہوں نے حلف بھی نہیں اٹھایا، فواد چوہدری کا ردعمل