مسلح افراد سیشن جج کی گاڑی اور ڈرائیور کو وہیں چھوڑ گئے اور جج کو ساتھ لے گئے: پولیس
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن سے بڑھا کر 18 لاکھ میٹرک ٹن کر دیا
سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی یا پاورڈویژن نے حکومت کو ایسی کوئی سمری نہیں بھیجی: اعلامیہ پاور ڈویژن
مداخلت سے متعلق سات روز میں رپورٹ کرنا لازم ہوگا، 7 روز میں مداخلت رپورٹ نہ کرنے والا جج مس کنڈکٹ کا مرتکب ٹھہرے گا: اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز
جو جج صحیح کام نہیں کر رہا اسے نکال باہر کریں، عدلیہ میں کرپشن پر زیرو ٹالرینس ہونی چاہیے، جسٹس منصور علی شاہ کا تقریب سے خطاب
وفاقی اور صوبائی حکومتیں 3 دن میں سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کریں: سپریم کورٹ
رینجرز ہیڈ کوارٹر کے باہر سڑک ٹریفک کے لیے کھلی ہے اور فٹ پاتھ پربھی تجاوزات نہیں بلکہ کوئی مجسمے وغیرہ لگے ہوئے ہیں: میئر کراچی
اس عمل کی وجہ سے جو لوگ ابھی تک سولر سسٹم سے قاصر ہیں وہ ریونیو میں ہونے والے نقصان سے نمٹنے کے لیے فی یونٹ 3 روپے زیادہ ادا کر رہے ہیں