11 میں سے 4 میئر کے نتائج بھی آگئے، برٹش پاکستانی میئر صادق خان کے مستقبل کا فیصلہ کل ہوگا
امتحانات کے بعد چھٹیوں میں بھی کیمپس خالی نہیں کریں گے اور کیمپوں میں مظاہرے اگلے سیمیسٹر تک جاری رہیں گے: طلبہ مظاہرین
حکومت آئین کے آرٹیکل 175 اے میں ترمیم پر غور کر رہی ہے ، امکان ہے کہ آئینی ترمیم سے جوڈیشل کمیشن کی ساخت تبدیل ہوجائے: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
گورنرسندھ نے اطالوی سفیر ماریلیا ارمیلن کو تعیناتی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اٹلی کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں ہر ممکن مدد فراہم کریں گے
سائبر کرائم کی روک تھام کے لیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے نیا ادارہ بنایاگیا ہے: نوٹیفکیشن
ملک میں گندم کا بحران پیدا کرنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا، کسان کارڈ فوری دیے جائیں تاکہ کسانوں کو اگلی فصل میں آسانی ہو: نواز شریف
چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے روانہ ہوا
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ پراعتماد ہیں کہ یہ دونوں رہنما اپنےفرائض بخوبی سرانجام دیں گے۔