ریڈ زون سمیت تمام اہم دفاتر اور مقامات کی سکیورٹی پر خصوصی توجہ دی جائے، وزیر داخلہ کی متعلقہ حکام کو ہدایت
اس عمل کی وجہ سے جو لوگ ابھی تک سولر سسٹم سے قاصر ہیں وہ ریونیو میں ہونے والے نقصان سے نمٹنے کے لیے فی یونٹ 3 روپے زیادہ ادا کر رہے ہیں
کھیلوں کو سیاست سے علیحدہ رکھنا چاہیے، ماضی میں پاک بھارت میں تناؤ تھا لیکن کھیلوں پر اثرانداز نہیں ہوا: جیو نیوز سے گفتگو
میرے لیڈر کی پہلے دن سے خواہش تھی کہ انگیج کریں، میرا لیڈر انگیج کرنا چاہتا ہے لیکن کوئی رسپانس نہیں آتا، فوج سے مذاکرات ہوں گے اور بہت جلد ہوں گے: رہنما پی ٹی آئی
سندھ پولیس کے 78 اہلکاروں کے خلاف انکوائری کی جارہی ہے، انہیں شوکاز جاری کردیے گئے ہیں: غلام نبی میمن
جن پاورکمپنیوں کی نجکاری ہوگی ان میں میں لیسکو، فیسکو، آئیسکو، میپکو اور گیپکو شامل ہیں: ذرائع
12 کلو واٹ کے سولرپینل گرڈ سے 2 ہزار روپے فی کلو واٹ وصول کیے جانے کا امکان ہے: ذرائع وزارت توانائی
پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ عمران خان جیل میں رہیں اور ان کی مقبولیت کے مزے پی ٹی آئی لوٹتی رہے : فیصل واوڈا
وزیراعظم کی ہدایت پرمکمل جانچ کے بعدان لینڈریوینیو سروس اورکسٹمز کے 12 افسران کواوایس ڈی بنا دیا گیا