موجودہ حکومت سے10 دن پہلے گندم امپورٹ کرنے کی مدت 31 مارچ تک تھی جس کی وجہ سے نئی حکومت آنے کے بعد گندم کی امپورٹ کا سلسلہ جاری رہا
آٹا ملیں کسانوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھانے لگیں، تین ماہ بعد کی ادائیگیوں پر گندم خریدنے لگیں۔
بھارتی رہنماؤں کے پاکستان مخالف بیانات سے علاقائی استحکام کو خطرہ ہے، پاکستان کو بیرونی اسپانسرڈ دہشت گردی کا سامنا ہے: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی باتیں کرکے فوج کو جان بوجھ کر سیاست میں دھکیل رہی ہے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
جے یو آئی کے رہنما اور مولانا فضل الرحمٰن کے سمدھی حاجی غلام علی نئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی گورنر ہاؤس میں آمد کے ساتھ سبکدوش ہوگئے
فارم 47 کی حکومت اور انکے غیر قانونی نوٹیفائیڈ گورنرکی کوئی اہمیت نہیں، اس سے قبل بھی فارم 47 پر آنے والوں کی حلف برداری میں شرکت نہیں کی: علی گنڈاپور
ایمل ولی کے مقابلے میں کسی امیدوار نے اے این پی کی صدارت کے لیے کاغذات جمع نہیں کرائے: ذرائع
بیٹے کی غلطی کی وجہ سے آج ان کے خاندان کا روزگار چھن چکا ہے اور رشتے ناطے اور تعلق بھی ٹوٹ گئے ہیں: والد خودکش بمبار نظام الدین
گورنرپنجاب کی حلف برداری کی تقریب اب7 مئی شام 6 بجے گورنر ہاؤس پنجاب میں ہوگی