حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں، تمام ریاستی اداروں کی نجکاری ہوگی چاہے وہ نفع بخش ہیں یا خسارہ زدہ، شہباز شریف
100 انڈیکس 400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 74229 پر جا پہنچا
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 9 مئی کو 14 افراد ہلاک اور 423 زخمی ہوئے، جن میں زیادہ تر پولیس والے اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اہلکار تھے
ماضی میں فرح گوگی کا دفاع کرنے والے بانی پی ٹی آئی نےآج اڈیالہ جیل میں میڈیا ٹاک کے دوران فرح گوگی سے بھی اظہار لاتعلقی کردیا
پنجاب اسمبلی میں حکومت نے واضح کیا ہے کہ موجودہ حالات میں گندم کی خریداری نہیں کی جاسکتی
یوم سیاہ کے موقع پر بازار اور سڑکیں سنسان ہیں جب کہ آزادکشمیر بار کونسل کی کال پر وکلا نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ ہے
مالاکنڈ ڈویژن ٹیکس فری زون ہے اور ڈویژن میں کسی قسم کا ٹیکس قبول نہیں کیا جائے گا: تاجر برادری
تمام سیاستدانوں کو فکر کرنا ہوگی کہ ملک کا نظام اس وقت خراب ہے، آئین موجود ہے لیکن عمل درآمد نہیں ہے: جے یو آئی سربراہ کی گفتگو