آٹے کی فی من قیمت 2 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے اور 20 کلو آٹے کی قیمت ایک ہزار روپے مقرر کی گئی ہے: نوٹیفکیشن
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 28 مئی کو طلب کر لیا گیا: ذرائع
وزیراعظم کی منظوری پر کشمیری قیادت اور جملہ شرکا نے شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا
قومی اسمبلی سے اضافی مخصوص نشستوں پر 22 منتخب اور 3 اقلیتی ارکان کی رکنیت معطل کی گئی ہے: نوٹیفکیشن
مذکورہ امدادی منصوبوں پر ابتدائی تخمینوں کے مطابق بین الاقوامی منڈی میں پی او ایل مصنوعات کی گزشتہ 10دنوں کی تجارت کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کیا گیا ہے
وفاقی ترقیاتی پروگرام 890 ارب روپے اور صوبائی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار 700 ارب روپے کا ہوگا: دستاویز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس 74 ہزار 114 پوائنٹس کی سطح تک پہنچا۔
آئی ایم ایف جو تجاویز دے اس پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے: ناتھن پورٹر کی وزارت خزانہ کے حکام سے مذاکرات میں گفتگو
پہلے ہم پر بمباری کی جاتی ہے پھر پیش ہوکر کہتے ہیں کیس ہی نہیں چلانا، ملک کو تباہ کرنے کے لیے ہر کوئی اپنا حصہ ڈال رہا ہے: جسٹس قاضی فائز