کھیل
28 فروری ، 2017

پی ایس ایل ٹو :پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل ٹو :پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کے آغاز پر آج ہونے والے پہلے پلے آف میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شارجہ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس پہلے کوالیفائنگ فائنل کا ٹاس اب سے کچھ دیر قبل ہوا ، اورپشاور کے کپتان ڈیرن سامی نے ٹاس جیت کرکوئٹہ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

مزید خبریں :