دنیا
24 جون ، 2017

جرمنی میں پولیس کے اختیارات میں اضافے کا فیصلہ

جرمنی میں پولیس کے اختیارات میں اضافے کا فیصلہ

جرمنی میں نئے قانون کے تحت پولیس کے اختیارات میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق جرمنی میں اب پولیس "واٹس ایپ" جیسے میسنجر ایپس کو ہیک کرسکے گی۔ رپورٹس کے مطابق پولیس ’’ٹروجن‘‘ کو استعمال کرتے ہوئے ایسی ایپس کو استعمال کرنے والوں کی جانب سے اپنی گفتگو کو خفیہ کوڈ میں تبدیل کرنے سے قبل ہی ہیک کرسکے گی۔

اس سلسلے میں جرمن پارلیمنٹ نے قانون بھی منظور کر لیا ہے۔

 

مزید خبریں :