ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ تبریز شہر سے 100 کلو میٹر دور دیز مر کے جنگلات میں پیش آیا
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین عامر عبدالہیان اور دیگر اعلیٰ عہدیداران ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوئے
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے محمد عاطف کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا
سعودی ولی عہد کے دورے کی تاریخ کا تعین بعد میں دونوں ملکوں کے اتفاق رائے سے کیا جائے گا
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہماری نیک خواہشات ایرانی صدر اور قوم کے ساتھ ہیں۔
بشکیک میں پھنسا پاکستان کا کوئی بھی شہری 03433333049 اور 03440955550 پر رابطہ کرسکتا ہے: وزیراعلیٰ کے پی
ایرانی چیف آف اسٹاف نے پاسداران انقلاب، فوج اور پولیس کو حکم دیا ہےکہ وہ صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لیے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں۔
ضمنی الیکشن میں پی پی پی کے علی قاسم گیلانی نے تاریخی فتح حاصل کی جبکہ سنی اتحاد کونسل کے ملک تیمور صرف 52 ہزار 354 ووٹ حاصل کرپائے