پاکستان
05 فروری ، 2015

بھارتی فوج کے مظالم سے دنیاکو آگاہ کیا جانا چاہیے، علامہ لدھیانوی

اسلام آباد .......اہل سنت والجماعت کے سرپرست اعلیٰ علامہ محمد احمد لدھیانوی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کو دنیا بھر میں اجاگر کیا جانا چاہیے۔اسلام آباد میں یوم یکجہتی کشمیرسے متعلق سیمینار سےخطاب میں علامہ محمد احمد لدھیانوی نے کہا کہ کشمیر کی آزادی کےلیے دی گئی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کو دنیا بھر میں اجاگر کیا جانا چاہیے۔

مزید خبریں :