پاکستان
05 فروری ، 2015

بحریہ ٹاؤن سندھ حکومت کو 42 ارب قرض دے گا،ملک ریاض

بحریہ ٹاؤن سندھ حکومت کو 42 ارب قرض دے گا،ملک ریاض

کراچی .......بحریہ ٹائون کے سربراہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ بحریہ ٹاؤن سندھ حکومت کو 42 ارب روپے قرض دے گا،بحریہ ٹاؤن کراچی میں 54 کلومیٹر طویل ایکسپریس وےتعمیرکرےگا۔چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے مزید کہا ہے کہ54کلومیٹرطویل اس ایکسپریس وے پراجیکٹ کےلیےسندھ حکومت کوبحریہ ٹاؤن42ارب روپےقرض دےگی، 11ماہ میں4رویہ سگنل فری جدید ایکسپریس وےکی تعمیرمکمل ہوگی،ڈھائی لاکھ افراداس ایکسپریس وےپرروزانہ سفرکرینگے،نجی کمپنی کےساتھ150بسوں کی فراہمی کامعاہدہ ہوگیاہے۔

مزید خبریں :