پاکستان
17 فروری ، 2015

مظفرگڑھ:ٹریلراورکارمیں ٹکر،4افرادجاں بحق

مظفرگڑھ:ٹریلراورکارمیں ٹکر،4افرادجاں بحق

مظفرگڑھ........جتوئی میں برمٹ چوک کےقریب ٹریلراورکارمیں ٹکرسے 4افرادجاں بحق ہوگئے۔ حادثے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ جتوئی میں برمٹ چوک کے قریب پیش آیا، جس میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔

مزید خبریں :