17 فروری ، 2015
ڈیرہ بگٹی...........پیرکوہ گیس فیلڈسےسوئی جانے والی24انچ قطرگیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہوگئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق گیس پائپ لائن پیش بوگی کےمقام پرتباہ کی گئی ہے۔ دھماکےکےبعدگیس پائپ لائن میں آگ لگ گئی۔ذرائع کاکہنا ہے کہ سیکیورٹی اورگیس حکام دھماکےکی جگہ پہنچ گئےہیں۔