17 فروری ، 2015
کوئٹہ........کوئٹہ سےکراچی جانیوالی کوچ خضدارکےقریب الٹ گئی، حادثےمیں2مسافرجاں بحق اور20سےزائدزخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ خضدار کے قریب پیش آیا جب کوئٹہ سے کراچی جانے والی کوچ الٹ گئی۔ حادثے میں 2 مسافر جا ںبحق اور20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کوسول اسپتال خضدارمنتقل کیاجارہاہے۔