17 فروری ، 2015
لاہور......پولیس لائنز لاہور میں زوردار دھماکا ہو اہے جس کے نتیجہ میں متعدد افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔واقعے کے بعد پولیس اور دیگر سیکیورٹی کے اہلکار جاءے وقوع پر پہنچ گئے ہیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔امدادی کارکنان امداد کے کےلئے جاءے حادثہ پر پہنچ کر کارروءیاں شروع کر دی گئی ہیں۔