پاکستان
17 فروری ، 2015

کراچی کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام

کراچی کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام

کراچی........کراچی کے علاقے نمائش چورنگی اور اطراف کی سٹرکوں پر شدید ٹریفک جام کی وجہ سے عوام کو آمدورفت میں دشواری کا سامنا ہے۔جن علاقوں میں ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے ان میں ایم اے جناح روڈ، تین ہٹی، سولجر بازاراور گارڈن شامل ہیں۔ دوسرے جانبعیسیٰ نگری کےقریب پانی اوربجلی کی عدم فراہمی پرشہریوں کےاحتجاج کے باعث روڈ بلاک کیا گیا ہے، جس کےباعثلیاقت آبادسےحسن اسکوائرجانے والی سڑک پربھی بدترین ٹریفک جام ہے۔

مزید خبریں :