19 فروری ، 2015
نیلسن.......متحدہ عرب امارات نے زمبابوےکوجیت کیلیے286رنزکاہدف دیا ہے۔ 285رنزیواےای کاکسی بھی ٹیسٹ پلیئنگ نیشن کےخلاف سب سےبڑااسکورہے۔اس سےپہلےیواےای نےایشیاکپ2008میں بنگلادیش کےخلاف204رنزبنائےتھے۔شائیمن انور متحدہ عرب امارات کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے جنہوںنے 50 گیندوںپر 67 رنز بنائے۔