انٹرٹینمنٹ
20 فروری ، 2015

نیو یارک: فیشن ویک : جاپانی ڈیزائنرز نے میلہ لوٹ لیا

نیو یارک: فیشن ویک : جاپانی ڈیزائنرز نے میلہ لوٹ لیا

نیو یارک......نیو یارک میں جاری فیشن ویک کے آخری روز ماڈلز نے جاپانی فیشن ڈیزائنرز کے ملبوسات پہن کر کیٹ واک کی اور میلہ لوٹ لیا۔نیو یارک میں فیشن ویک کے آخری روز جاپان سے آئے فیشن ڈیزائنرز کی کلیکشن پہن کر جب ماڈلز نے کی ریمپ پر واک اور وصول کی خوب داد۔جدید ڈیزائین اور رنگوں کے حسین امتزاج کو حاضرین نے خوب سراہا ۔فیشن ویک میں 19 ملکوں کے سو سے زائد ڈیزائنرز نے اپنی کلیکشن پیش کیں۔

مزید خبریں :