23 فروری ، 2015
کرائسٹ چرچ.........اسکاٹ لینڈنے ٹاس جیت کر انگلینڈکےخلاف فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسکاٹش کپتان پرسٹن مام سین کا کہنا ہے کہ پچ بولنگ کے لئے سازگارہے۔ جبکہ انگلینڈکپتان آئن مارگن نے کہا ہے کہ میچ جیتنےکی بھرپورکوشش کریں گے۔دونوں ٹیموں نے میچ کی بھرپور تیاریاں کر رکھی ہیں اور دونوں ہی جیتنے کا عزم رکھتی ہیں۔