کھیل
24 فروری ، 2015

کرس گیل کی زمبابوے کیخلاف شاندارسنچری

کرس گیل کی زمبابوے کیخلاف شاندارسنچری

کینبرا......ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے زمبابوے کے خلاف سنچری اسکور کر ڈالی،انہوں نے اپنے کیرئیر کی 22ویں سنچری 105 گیندوں پراسکور کی۔کرس گیل نے اننگز کے دوران ون ڈے کیرئیر کے 9 ہزار رنز بھی مکمل کئے۔کرس گیل نے زمبابوے کے خلاف سنچری اننگ میں5چوکے اور5 بلند و بالاچھکے شامل تھے۔

مزید خبریں :