پاکستان
26 فروری ، 2015

وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ

وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ

کراچی......وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ہو گئے ہیں ۔ وزیر اعظم نواز شریف کراچی میں نویں پاکستان ایکسپو میں شرکت کریں گے،ذرائع کے مطابق ایک روزہ دورے میں وزیر اعظم صوبائی حکومت اور سیاسی قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

مزید خبریں :