27 فروری ، 2015
اسلام آباد........پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ کسی بھی ترمیم کو صحیح وقت پر لانا ضروری ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف کا مزید کہنا تھا کہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے اپنے طور پر اقدامات کریں گے۔