27 فروری ، 2015
اسلام آباد.......ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ متحدہ نے سینیٹ انتخابات کے لیے آئینی ترمیم کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے وزیراعظم ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے لیے اب عملی اقدامات کا وقت آگیا ہے۔