28 فروری ، 2015
راولپنڈی......آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے وزیرداخلہ چوہدری نثار نے ملاقات کی ہے۔وزیر داخلہ نے آرمی چیف سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔ملاقات میں وزیر داخلہ کے دورۂ امریکا کے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔