پاکستان
01 مارچ ، 2015

کراچی میں تیزہوائیں،حادثات میں 4افرادزخمی

کراچی میں تیزہوائیں،حادثات میں 4افرادزخمی

کراچی...... شہر میں تیز ہوائیں چلنے کے باعث حادثات میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ اورنگی ٹاؤن میں گھرکی چھت گرنے سے3 افرادزخمی ہوگئے جبکہ لیاقت آباد،سی ون ایریا میں گھرکی چھت گرنے کے باعث ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کواسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

مزید خبریں :