پاکستان
01 مارچ ، 2015

لاہور: عبیرہ قتل کی مرکزی ملزمہ پر قتل کاایک اور مقدمہ درج

لاہور: عبیرہ قتل کی مرکزی ملزمہ پر قتل کاایک اور مقدمہ درج

لاہور......... عبیرہ قتل کیس کی مرکزی ملزمہ عظمیٰ راؤ پر قتل کاایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق عظمیٰ راؤ پر یوسف کھوکھر کے قتل کا مقدمہ تھانہ ماڈل ٹاؤن میں یوسف کھوکھر کے والد کی درخواست پردرج کیاگیا ہے۔عظمیٰ راؤنے دوران تفتیش یوسف کھوکھر کوزہردے کر ہلاک کرنے کااعتراف کیاہے۔ واضح رہے کہ یوسف کھوکھر یکم دسمبر 2014 کو ماڈل ٹاؤن میں اپنی رہائش گاہ پر کمرے میں مردہ پایاگیاتھا۔

مزید خبریں :