کاروبار
07 مارچ ، 2015

بحریہ ٹائون اور کے الیکٹرک میں پاور پلانٹ کی تعمیر کا معاہدہ

بحریہ ٹائون اور کے الیکٹرک میں پاور پلانٹ کی تعمیر کا معاہدہ

دبئی........ دبئی میں بحریہ ٹائون اور کے الیکٹرک کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت کراچی میں ایک پاور پلانٹ تعمیر کیا جائے گا، اس پاور پلانٹ سے بجلی بحریہ ٹائون کراچی کو فراہم کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق بحریہ ٹائون کو فراہمی کے بعد جو بجلی بچ جائے گی، وہ کراچی کے شہریوں کو دی جائے گی۔

مزید خبریں :