انٹرٹینمنٹ
09 مارچ ، 2015

اسپتال سے شادی ہو چکی ہے، میرا

اسپتال سے شادی ہو چکی ہے،  میرا

لاہور ........اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ انکی شادی اسپتال سے ہو چکی ہے تاہم اسپتال مکمل ہونے کے بعد وہ شادی کے بارے میں سوچیں گی ۔انہوں نے یہ بات لاہور میں ایک تقریب میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ پہلے ہسپتال مکمل کریں گی پھر شادی کریں گی۔انہوں کہا کہ پاکستان نے انہیں نام دیا ہے اور غریب عوام کے لیے ہسپتال بنا نا چاہتی ہیں ۔

مزید خبریں :