دنیا
09 مارچ ، 2015

بنگلہ دیش: ٹریفک حادثہ ،ایک ہی خاندان کے 3 افراد سمیت 5 افراد ہلاک

بنگلہ دیش: ٹریفک حادثہ ،ایک ہی خاندان کے 3 افراد سمیت 5 افراد ہلاک

رانگ پور.........بنگلہ دیش میں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ضلع رانگ پور میں ہائی وے کے قریب میں پھلوں کی دکان حادثہ پیش آیا جب سریا لیجانے والا ٹرک بس اسٹیشن کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہوگیا اور دکان میں گھس گیا۔بس کا انتظار کرنے والے ایک ہی خاندان کے 3 افراد سمیت 5 افراد ہلاک ہوئے ۔ حادثے میں زخمی ہونے والے 8 افراد کو شہید ضیا الرحمان میڈیکل کالج منتقل کردیاگیا ہے۔

مزید خبریں :