پاکستان
04 مئی ، 2012

لاہور:پرائیویٹ حج ٹورز کوحاجیوں کی بکنگ کرنے سے روک دیا گیا

لاہور:پرائیویٹ حج ٹورز کوحاجیوں کی بکنگ کرنے سے روک دیا گیا

لاہور… لاہورہائی کورٹ میں حج ٹورزآپیرٹرکیس کی سماعت کے دوران عدالت نے پرائیویٹ حج ٹورز کوحاجیوں کی بکنگ کرنے سے روک دیا ہے۔کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عمرعطابندیال نے ریمارکس دیئے کہ عدالت نے کوٹے کی الاٹمنٹ روک رکھی ہے، فیصلے تک کسی شہری کی حج کیلئے بکنگ نہ کی جائے۔ بعد ازاں لاہورہائیکورٹ میں حج ٹورآپریٹرزکیس کی سماعت9مئی تک ملتوی کر دی گئی۔

مزید خبریں :