18 مارچ ، 2015
کراچی...... کراچی کے قریب سونمیانی کےساحل پر ہیمپک نسل کی ڈولفن زندہ پائی گئی ہے۔ ڈبلیو ڈبلیوایف کے ایڈوائزر کے مطابق نایاب نسل کی ڈولفن کی لمبائی 5فٹ ہے جسے مچھیروں نے پکڑنے کے بعد واپس سمندر میں چھوڑ دیا۔