انٹرٹینمنٹ
18 مارچ ، 2015

ہارر فلم ’’دا واکنگ ڈی سیزڈ‘‘کا ٹریلر جاری

 ہارر فلم ’’دا واکنگ ڈی سیزڈ‘‘کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس.......خطرناک زومبیز ایک بار پھر آرہے ہیں سب کو ڈرانے، انسانوں اور زومبیز کے درمیان لڑائی میں کس کی ہوگی جیت اور کون ہوگا شکست سے دوچار؟ فلم دی واکنگ ڈی کیزڈthe walking deceased کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔فلمکی ریلیز کا شائقین کو انتظار ہے۔

مزید خبریں :