پاکستان
24 مارچ ، 2015

بھارت کا کشمیر کو ایک مسئلہ تسلیم کرنا خوش آئند اقدام ہے :شیریں مزاری

 بھارت کا کشمیر کو ایک مسئلہ تسلیم کرنا خوش آئند اقدام ہے :شیریں مزاری

اسلام آباد.......تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ بھارت کا کشمیر کو ایک مسئلہ تسلیم کرنا خوش آئند اقدام ہے۔شیریں مزاری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراداد کے مطابق مسئلہ کشمیر بین الاقوامی معاملہ ہے، تحریک انصاف کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق مسئلے کے حل پر یقین رکھتی ہے۔

مزید خبریں :