پاکستان
24 مارچ ، 2015

وزیراعظم نے تحریک انصاف کو اچھی فیس سیونگ دی، طلال چوہدری

وزیراعظم نے تحریک انصاف کو اچھی فیس سیونگ دی، طلال چوہدری

اسلام آباد.......مسلم لیگ ن کے طلال چوہدری کاکہنا ہے کہ وزیرا عظم نے تحریک انصاف کو سیاسی تنہائی سے نکالنے کے لئے اچھی 'فیس سیونگ دی۔ سعید غنی کہتے ہیں کہ عمران خان پہلے ہی سمجھ جاتے تو دنیا میں پاکستان کا تماشا نہ بنتا۔ تحریک انصاف کی منحرف رکن مسرت زیب کہتی ہیں دھاندلی ثابت نہ ہوئی تو تب بھی کیا اس اسمبلی کوجعلی کہیں گے؟؟

مزید خبریں :