25 مارچ ، 2015
نواب شاہ.........نواب شاہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکوں سے شہریوںمیں خوف و ہراس پھیل گیا۔اطلاعات کے مطابق رات گئے سندھ کے علاقے نواب شا ہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کے باعث لوگ گھروں سےباہر نکل آئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہوسکی۔