پاکستان
25 مارچ ، 2015

وزیراعلیٰ سندھ نے خیرپور حادثے کی رپورٹ طلب کرلی

وزیراعلیٰ سندھ نے خیرپور حادثے کی رپورٹ طلب کرلی

کراچی ......وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے خیرپور کے علاقے ٹھیری میرواہ میں مسافر بس اور ٹرک کے تصادم میں ہونیوالی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔وزیراعلیٰ نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئےڈویژنل کمشنراور ڈی آئی جی سے حادثے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

مزید خبریں :