پاکستان
25 مارچ ، 2015

کراچی:گرفتار ملزم کابلدیہ فیکٹری میں آگ لگانے کا انکشاف

کراچی:گرفتار ملزم کابلدیہ فیکٹری میں آگ لگانے کا انکشاف

راچی .......کراچی کے علاقے پریڈی سےگرفتار ملزم شکیل نے بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ لگانے کا انکشاف کیا ہے۔پولیس کے مطابق شکیل نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ملکر آگ لگانے کا انکشاف کیا ہے۔ پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزم شکیل عرف چھوٹا کو پریڈی پولیس نے 22مارچ کو گرفتار کیا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ کیمیکل سے بھرا ڈرم گاڑی میں لے کر بلدیہ ٹاؤن گئے، فیکٹری میں آگ لگانے میں 6ملزمان شامل تھے جنہوں نے فیکٹری کے چوکیدار کو باندھ کر جنریٹر کے پاس آگ لگائی۔

مزید خبریں :