پاکستان
25 مارچ ، 2015

کراچی:خاموش کالونی میں کوچنگ سینٹر میں ڈکیتی کے دوران ٹیچر قتل

کراچی:خاموش کالونی میں کوچنگ سینٹر میں ڈکیتی کے دوران ٹیچر قتل

کراچی........کراچی کے علاقے خاموش کالونی میں واقع ایک کوچنگ سینٹر میں ڈکیتی کی وامردات کے دوران مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ٹیچر گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق شہریوں نے ایک ملزم کو پکڑ لیا جبکہ اس کے 2ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ شہریوں نے ملزم کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کیا۔

مزید خبریں :