پاکستان
27 مارچ ، 2015

خیبر پختون خوا کے 4 سرکاری اسپتالوں میں شام کو بھی او پی ڈی کا فیصلہ

خیبر پختون خوا کے 4 سرکاری اسپتالوں میں شام کو بھی او پی ڈی کا فیصلہ

شاور........خیبر پختونخوا حکومت نےصوبے کے چار بڑے اسپتالوں میں شام کیلئےسکینڈ او پی ڈی شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق یہ شفٹ دن 2بجے سے رات 10بجے تک ہوگی۔ یہ شفٹ پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس، لیڈی ریڈنگ، خیبر ٹیچنگ اور ایبٹ آباد کے ایوب میڈیکل کمپلیکس میں شروع کی جائے گی۔

مزید خبریں :