28 مارچ ، 2015
کراچی.....الطاف حسین ایم کیوایم کےمرکزنائن زیروپرہنگامی خطاب کریں گے،خطاب کوسننےکےلیےکارکن نائن زیرو پر جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ایم کیو ایم کےقائد کا ہنگامی خطاب کچھ دیر میں خطاب متوقع ہے۔ خطاب کوسننےکےلیےکارکن نائن زیرو پر جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں۔