پاکستان
05 مئی ، 2012

کراچی ،کٹی پہاڑی پر فائرنگ ، تین افراد ہلاک

کراچی ،کٹی پہاڑی پر فائرنگ ، تین افراد ہلاک

کراچی…کراچی کے علاقے کٹی پہاڑی میں فائرنگ کے نتیجہ میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجہ میں 2افراد ہلاک اور دو افراد زخمی ہو ئے لیکن بعد ازاں ایک اور شخص زخموں کی تاب نہ لاسکا اور وہ بھی ہلاک ہو گیا۔واقعے کے بعد کٹی پہاڑی کے علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔فائرنگ کے واقعے کے بعد کٹی پہاڑی کے علاقے میں پولیس اور رینجرز کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

مزید خبریں :