05 مئی ، 2012
اسلام آباد…امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے وکلانے میموکمیشن کے اجلاس کابائیکاٹ کردیاہے ۔ذرائع کے مطابق حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری نے موقف اختیار کیا کہ منصوراعجازکے بلیک بیری کے فارنزک کاحکم19مارچ کودیاگیا، لیکن مارچ سے ابتک فارنزک کیوں نہیں ہوا؟انہوں نے کہا کہ دلائل مکمل ہونے کے بعدفارنزک کراناقانون کیخلاف ہے۔