04 اپریل ، 2015
لاہور........جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے لاہور میں فائرنگ سے قتل ہونے والے طالبعلم زين رؤف کے گھر جاکر اہل خانہ سے تعزیت کی ، میڈيا سے گفت گو میں انہوں نے کہاکہ جب حکومت نے قبائلی علاقوں سے اسلحہ برداروں کے خاتمے کافیصلہ کرلیا ہے تو لاہور جیسے شہر میں لوگ اسلحہ لے کر کیوں چلتے ہیں۔